سیخ پر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ایک مشہور پرند کا نام جو مرغابی کے مانند ہوتا ہے، اس کی دم میں ایک لمبا سا پر نکلا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ایک مشہور پرند کا نام جو مرغابی کے مانند ہوتا ہے، اس کی دم میں ایک لمبا سا پر نکلا ہوتا ہے۔